[vc_row css=".vc_custom_1528782957754{padding-top: 12px !important;padding-bottom: 12px !important;}"][vc_column offset="vc_col-lg-3 vc_col-md-2"][vc_single_image image="1795" img_size="full" alignment="center" onclick="custom_link" link="#" el_class="logo"][/vc_column][vc_column offset="vc_col-lg-7 vc_col-md-8" css=".vc_custom_1596709680554{margin-top: 10px !important;}"][roadmainmenu sticky_logoimage="983"][/vc_column][vc_column el_class="header-main-right" offset="vc_col-lg-2 vc_col-md-2"][vc_column_text][/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row el_class="header-bottom"][vc_column width="1/2" el_class="top-div"][vc_column_text css=".vc_custom_1606384671508{margin-top: 10px !important;margin-bottom: 10px !important;}"] محدود وقت: کچھ منتخب آڈرز پر مفت ترسیل کی آفر موجود ہے۔ [/vc_column_text][/vc_column][vc_column width="1/2" el_class="top-div"][vc_column_text css=".vc_custom_1605866388551{margin-top: 10px !important;margin-bottom: 10px !important;}"]

شمالی امریکہ: 6884-621-866-1+ | پاکستان: 2629-779-0336

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
[vc_row equal_height="yes"][vc_column width="1/3" el_class="logo-container" offset="vc_col-xs-4"][vc_single_image image="1795" img_size="full" onclick="custom_link" link="https://vigrxplus.pk/"][/vc_column][vc_column width="1/3" offset="vc_col-xs-4" el_class="sidebar-container"][vc_row_inner][vc_column_inner][vc_btn title="Open" el_class="open-sidebar"][/vc_column_inner][vc_column_inner el_class="sidebar-mobile"][vc_btn title="Close" el_class="close-sidebar"][roadproductssearch][roadmobilemenu][vc_column_text el_class="txt-phone"]0336- 779-2629[/vc_column_text][vc_column_text el_class="txt-email"]info@vigrxplus.pk[/vc_column_text][/vc_column_inner][/vc_row_inner][/vc_column][vc_column width="1/3" el_class="cart-container" offset="vc_col-xs-4"][roadminicart][/vc_column][/vc_row]

[vc_row css=”.vc_custom_1599547778840{margin-bottom: 0px !important;}”][vc_column el_class=”gua” css=”.vc_custom_1599546777939{margin-bottom: 0px !important;}”][vc_column_text css=”.vc_custom_1607285648646{margin-top: 20px !important;margin-bottom: 0px !important;}”]

بغیر کسی خطرہ، پریشانی، اعتماد اور اصلی ہونے کی گارنٹی کے ساتھ ہماری پروڈکٹس خریدیں۔

ہم اپنی 100٪ قدرتی اجزاء سے بھرپور معضرصحت سے پاک اصلی/مستند پروڈکٹس کی آزمائش کے لیے آپ کو مدعو کرتے ہیں۔

اصلی ہونے کی گارنٹی کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہم سے جو پروڈکٹس خرید رہے ہیں وہ 100 فیصد مستند اور خالص مصنوعات ہیں۔جو کہ کوالٹی کنٹرول اور اجزاء کے اعلی ترین معیار کے مطابق ہیں اور اس کے مستند اجزاء اور لیبلز میں درج صلاحیتوں کے ہیں اور نیز یہ کہ اس مصنوعات کی اصلی ہونے کی تصدیق ان پروڈکٹس کے بنانے والے مالکان(کمپنی) بھی کرتے ہیں۔ اس کے لیے آپ براہ راست ان پروڈکٹس کے مالکان(کمپنی) سے رابطہ کر کے ہماری (Authorized Distribution) اور ان پروڈکٹس کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔
٭جہاں تک مصنوعات کی تسلی/سیٹیفیکشن کا تعلق ہے وہ ہمیشہ آپ کو ان مصنوعات کے مینوفیکچز/مالکان دیتے ہیں۔
اور مزید یہ کہ آپ اپنے معالج سے اپنی حالت کے مطابق ان کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں۔
*نتائج انفرادی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row css=”.vc_custom_1599547818802{margin-bottom: 0px !important;}”][vc_column el_class=”gua”][vc_column_text]

معیار اور حفاظت کے لئے ہماری وابستگی

ہماری مصنوعات کی تاثیر ہماری مصنوعات کے معیار پر منحصر ہے۔اور ہم آپ کی حفاظت اور تندرستی کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہربل میڈیکس نے معیار کی یقین دہانی کے اقدامات اور معیارات کو جو آپ کے آرڈر کے عمل کے ہر مرحلے پر نافذ کیا جاتا ہے ، مستند اور اصل مصنوعات خریدنے سے لے کر ہمارے صارفین تک مصنوعات کی فراہمی تک نافذ کیا ہے
ہم سمجھتے ہیں کہ جب بھی آپ ہم سے کوئی پروڈکٹ خریدیں گے تو ہم پر جو اعتماد رکھیں گے اس کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ مطلق شفافیت ہے۔ اس شفافیت کا آغاز اسی طرح ہوتا ہے جس طرح سے ہم اپنے سپلائرز سے پروڈکٹ خریدتے ہیں آپ کے آرڈرنگ کے تجربے اور جس طرح سے وہ آپ کو پہنچائے جاتے ہیں۔

اعلی ترین معیار کی اصل مصنوعات کی خریداری

اصل ، مستند ، خالص اور اعلی ترین مصنوعات کی خریداری ہماری ترجیح ہے۔ ہم ہمیشہ امریکہ اور کینیڈا کے بڑے مینوفیکچروں سے براہ راست خریداری کرتے ہیں ، جو کوالٹی کنٹرول اور اجزاء کے اعلی ترین معیار کو نافذ کرتے ہیں۔ ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ ہم سے خریدے جانے والا تمام سامان مستند اجزاء اور لیبلز میں درج صلاحیتوں کا ہے۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row css=”.vc_custom_1599548282235{margin-bottom: 20px !important;}”][vc_column el_class=”gua”][vc_column_text css=”.vc_custom_1599548087308{margin-bottom: 0px !important;}”]

ہماری مصنوعات پر گارنٹی کے تحت رقم کی واپسی کیوں نہیں ہے؟

جی ہاں! ہم یہ سروس ابھی اپنے صارفین کے لیے نہیں دے سکتے ہیں۔
کیونکہ ہم جو مصنوعات اپنے صارفین کے لیے جن اداروں/کمپنیز سے خریدتے ہیں انہوں نے اس سروس کو ابھی تک بین الاقوامی سطح پر اپنے ڈسٹیبیوٹرز کے ذریعے نافیزالعمل کرنے کی کوئی پالیسی مرتب نہیں کی ہے۔ بہرحال اس موضوع پر ابھی ان سے بات چیت جاری ہے۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]