[vc_row css=".vc_custom_1528782957754{padding-top: 12px !important;padding-bottom: 12px !important;}"][vc_column offset="vc_col-lg-3 vc_col-md-2"][vc_single_image image="1795" img_size="full" alignment="center" onclick="custom_link" link="#" el_class="logo"][/vc_column][vc_column offset="vc_col-lg-7 vc_col-md-8" css=".vc_custom_1596709680554{margin-top: 10px !important;}"][roadmainmenu sticky_logoimage="983"][/vc_column][vc_column el_class="header-main-right" offset="vc_col-lg-2 vc_col-md-2"][vc_column_text][/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row el_class="header-bottom"][vc_column width="1/2" el_class="top-div"][vc_column_text css=".vc_custom_1606384671508{margin-top: 10px !important;margin-bottom: 10px !important;}"] محدود وقت: کچھ منتخب آڈرز پر مفت ترسیل کی آفر موجود ہے۔ [/vc_column_text][/vc_column][vc_column width="1/2" el_class="top-div"][vc_column_text css=".vc_custom_1605866388551{margin-top: 10px !important;margin-bottom: 10px !important;}"]

شمالی امریکہ: 6884-621-866-1+ | پاکستان: 2629-779-0336

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
[vc_row equal_height="yes"][vc_column width="1/3" el_class="logo-container" offset="vc_col-xs-4"][vc_single_image image="1795" img_size="full" onclick="custom_link" link="https://vigrxplus.pk/"][/vc_column][vc_column width="1/3" offset="vc_col-xs-4" el_class="sidebar-container"][vc_row_inner][vc_column_inner][vc_btn title="Open" el_class="open-sidebar"][/vc_column_inner][vc_column_inner el_class="sidebar-mobile"][vc_btn title="Close" el_class="close-sidebar"][roadproductssearch][roadmobilemenu][vc_column_text el_class="txt-phone"]0336- 779-2629[/vc_column_text][vc_column_text el_class="txt-email"]info@vigrxplus.pk[/vc_column_text][/vc_column_inner][/vc_row_inner][/vc_column][vc_column width="1/3" el_class="cart-container" offset="vc_col-xs-4"][roadminicart][/vc_column][/vc_row]

[vc_row css=”.vc_custom_1599043942175{margin-top: 20px !important;margin-bottom: 20px !important;}”][vc_column width=”1/2″ el_class=”contact-left”][vc_column_text css=”.vc_custom_1599478500330{margin-bottom: 0px !important;}”]

ہم سے رابطہ کریں

براہ کرم اپنی ای میل کی پوچھ گچھ کے لیے مناسب محکمہ سے رابطہ کریں۔
اگر آپ پہلے ہی آرڈر دے چکے ہیں تو اپنے ایئروےبل/ٹریکنگ نمبر کو تلاش کرنے کے لیے
یہاں کلک کریں۔
براہ کرم اس فارم کو استعمال کرنے سے پہلے نیچے دیے گئے فوری جوابات کا جائزہ لیں اور اپنے سوال کو مناسب محکمے کی طرف بھیجینے کے لیے نیچے فہرست سے اپنی ای میل کی انکوائری کا عنوان منتخب کریں:

[/vc_column_text][contact-form-7 id=”5″][vc_column_text css=”.vc_custom_1599478344315{margin-bottom: 0px !important;}”]

شمالی امریکہ ٹول فری نمبر: 6886-621-866-1

(پیسیفک ٹائم کے مطابق صبح 6 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان۔ ہفتے میں 7 دن (تعطیلات کو چھوڑ کر)

پاکستان کے لیے نمبر: 2629-779-0336

(پاکستان سٹینڈر ٹائم کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان-تعطیلات کے علاوہ ہفتے میں 7 دن)

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/2″ el_class=”contact-right”][vc_column_text]

فوری جوابات

مجھے آپ کی پروڈکٹ کا آرڈر دینے کے بارے میں پوچھنا ہے؟
ہمارے میل آرڈر پیج کے ساتھ چیک یا منی آرڈر بھیج کر میل کے ذریعے ادائیگی کریں.
اپنےکریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے یہاں آن لائن ادائیگی کریں۔
کیش آن ڈیلوری کی آپشن کے استعمال کرتے ہوئے آرڈر دیں۔
پےمنٹ میٹیڈ(Payment method) کے بارے میں مزیر جاننے کے لیےیہاں کلک کریں۔
میں آپ کی پروڈکٹ کے بارے میں کچھ معلومات لینا چاہتا ہوں؟
ہمارے لیے صارفین کا اطمینان بہت ضروری ہے۔ ہم اپنے صارفین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ ہماری مصنوعات یا ہماری خدمات کے بارے میں کسی سوال یا خدشات کے لیے ہم تک پہنچیں ہیں۔

پروڈکٹ  یا پروڈکٹ کے اجزاء کی نوعیت یا پروڈکٹ کی اصیلت سے متعلق سوالات کے لیے براہ کرم ہہاں کلک کریں۔

جو آرڈر میں نے پہلے دیا تھا اس کی حیثیت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں؟

ٹریکنگ نمبریہاں کلک.کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

میں آپ کی پروڈکٹ سے خوش نہیں ہوں رقم کی واپسی چاہتا ہوں؟
واپسی کے سامان کی اجازت کے لیےیہاں کلککریں۔
میں اپنی شپینگ ایڈریس کی معلومات کو اپ ڈیٹ کروانا چاہتا ہوں؟
ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اگر آپ کا پیکیج پہلے ہی آپ کے متعلقہ کورئیر سروس کے ذریعے بھیج دیا گیا ہے تو وصول کندہ اپنے ٹریکنگ نمبر کے ساتھ کورئیر سنٹرسے رابطہ کر کے خود پیکیج کی ترسیل کا پتہ تبدیل کروا سکتا ہے اور اگر آپ کا آرڈر پہلے ڈسپیچ نہیں ہوا تو براہ کرم مزکورہ فارم میں متبادل ہدایت فراہم کی جا سکتی ہے۔
میں اپنا آرڈر منسوخ کرنا چاہتا ہوں؟
تیز اور موثر کسٹمر سروس کو یقینی بنانے کے لیے براہ کرم مزکورہ فارم میں اپنا آرڈر نمبر تاریخ اور خریداری کا وقت شامل کریں۔
مجھے آپ کی پروڈکٹ کو فروغ دینے والی کچھ فضول چیزیں وصول ہوئی ہیں؟
ہم اسپیمنگ(SPAM) کومعاف نہیں کرتے اور اسے بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ برائے کرم آپ کو موصول ہونے والی گستاخانہ ای میل کی ایک کاپی   یہاں کلک کر کے بھیج دیں۔ تا کہ ہم مناسب کاروائی کر سکیں۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]